_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Obama Pakistan ke Atomic Hesiat Tasleem Karai Tue Apr 14, 2009 11:21 am |
|
|
|
واشنگٹن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امریکی تھنک ٹینک ایشیا سوسائٹی نے امریکی صدر براک اوباما پر پاکستان کی ایٹمی حیثیت تسلیم کرنے پر زور دیا ہے، امریکی تھنک ٹینک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کو پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لئے مذاکرات میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکا کو مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کے درمیان بیک چینل ڈپلومیسی کی بھی حوصلہ افزائی کرنا چاہئے، تاکہ مسئلے کا پرامن اور پائیدار حل نکل سکے اور دونوں ممالک میں کشیدگی کا خاتمہ ہو۔
_________________ Read The Rules !! Register To Get Full Access Any Queries PM. If you Don't Have time 2 reply at least Press THANKS BUTTON
|
|