_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Sehat se Mataliq Zaroori Batain Mon Oct 20, 2008 6:16 pm |
|
|
|
فون ہمیشہ الٹے کان سے ریسو کریں ۔ ایک دن میں دو کپ کافی نہ پیئں ۔ دواؤں کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہ لیں ۔ شام پانچ بجے کے بعد زیادہ اور مرغن کھانے سے پرہیز کریں ۔ کوشش کرکے اپنی خوراک میں سے چکنائی کی مقدار کم کرتے جایئں۔ پانی شام کے مقابلے میں صبح زیادہ پیئں ۔ موبائل فون چارجرز کو اپنے سے دور رکھیں جب فون چارج ہو رہا ہو تو ۔ بلیو ٹوتھ ہیڈ سیٹ یا ایئر فون کا زیادہ استعمال نہ کریں ۔ سونے کا بہترین وقت رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک کا ہے ۔ کوئی بھی دوا کھاتے ہیں سونے کے لیے نہ لیٹیں ۔ موبائل فون کی بیٹری کو کوشش کر کے ڈاون ہونے سے پہلے چارج کر لیں اور اگر بیٹری آخر پر ہو تو فون کا جواب نہ دیں کیونکہ اس وقت تابکاری ایک ہزار گنا ہوتی ہے ۔
_________________ Read The Rules !! Register To Get Full Access Any Queries PM. If you Don't Have time 2 reply at least Press THANKS BUTTON
|
|
_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Re: Sehat se Mataliq Zaroori Batain Mon Oct 20, 2008 6:17 pm |
|
|
|
ذیل میں دی گئی تصویر کو دیکھیں ۔ ایکوپریشر کی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ انسانی اعضاء کے پریشر پوائنٹس اس کے قدموں میں ہوتے ہیں ۔اگر ان مخصوص پوائنٹس کو دبایا جائے تو مختلف قسم کے دردوں سے نجات مل سکتی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی کیا خوب تخلیق کی ہے ۔ہم جب بھی اپنے قدموں پر چلتے ہیں تو یہ پوائنٹس یا نروس دبتے ہیں اور اعضاءالجسم اس کی وجہ سے متحرک رہتے ہیں ۔ ھممم تو دیر کس بات کی ہے صحت مند رہنے کے لیے چلنا شروع کر دیں ۔
_________________ Read The Rules !! Register To Get Full Access Any Queries PM. If you Don't Have time 2 reply at least Press THANKS BUTTON
|
|
Zia
Administrator


Number of posts: 1483
Age: 27
Location: Karachi
Points: 1727
Reputation: 3
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Re: Sehat se Mataliq Zaroori Batain Thu Oct 30, 2008 3:56 pm |
|
|
nice sharing admin g
_________________
|
|
nadia-anjum
Member Stage 3


Number of posts: 94
Age: 23
Location: Sath Samandar Par
Points: 100
Reputation: 0
Join Date: 2008-10-30
|
Subject: Re: Sehat se Mataliq Zaroori Batain Thu Oct 30, 2008 4:45 pm |
|
|
Nice nIce Nice Alot of Nice posts in this forum... Very goood
_________________ http://urdufun.heavenforum.com
|
|
_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
|
nadia-anjum
Member Stage 3


Number of posts: 94
Age: 23
Location: Sath Samandar Par
Points: 100
Reputation: 0
Join Date: 2008-10-30
|
|
Baloch
Website Team


Number of posts: 772
Age: 25
Location: Khairpur
Points: 1027
Reputation: 0
Join Date: 2008-11-19
|
Subject: Re: Sehat se Mataliq Zaroori Batain Sun Nov 30, 2008 4:09 pm |
|
|
THANKS TO ADMIN FOR THIS USEFUL POST....
_________________ Dream is not that what you see in sleep, dream is the thing which doesn't allow you to sleep
|
|