_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Microsoft's Lower Price Product Fri Nov 07, 2008 7:13 pm |
|
|
|
مائیکرو سافٹ نے جدت سازی کی تازہ مہم کے تحت طالبعلموں اور گھریلو صارفین کے استعمال کیلئے ''فلی پیکج پروڈکٹ'' (FPP) کو متعارف کرادیا ہے۔ یہ پروڈکٹ پرانی قیمت کے مقابلے میں 40 فیصد کم قیمت پر دستیاب ہے۔FPP کے ذریعے صارف کو ایک کی قیمت میں 3کمپیوٹرز پر انسٹالیشن کا لائسنس حاصل ہو گا یہ تعارفی مہم عوام میں مزید دلچسپی اورFPP کا اجراﺀ مائیکرو سافٹ کے اس عالمی اقدام کی توسیع کا ایک حصہ ہے جو ترقی پذیر مارکیٹس میں لوگوں کو جینوئن سافٹ ویئر تک رسائی کیلئے ہے اور مائیکرو سافٹ پاکستان کمپنی کے اس تصور کو پورا کر رہی ہے کہ 2015 تک ٹیکنالوجی کے ثمرات دنیا کے مزید ایک ارب لوگوں تک پہنچ جائیں۔
_________________ Read The Rules !! Register To Get Full Access Any Queries PM. If you Don't Have time 2 reply at least Press THANKS BUTTON
|
|
Kool_Guy
Standard Moderator


Number of posts: 330
Age: 24
Location: IN MY DREAM
Points: 433
Reputation: 1
Join Date: 2008-09-13
|
Subject: Re: Microsoft's Lower Price Product Thu Nov 13, 2008 11:02 pm |
|
|
Nice Sharing
_________________ Always Love Beauty and Trust ~~Kool Guy~~
|
|