_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Virus Bank Details Ke Choori Fri Nov 07, 2008 7:11 pm |
|
|
|
تقریبا پانچ لاکھ آن لائن بینک اکاؤنٹ، کرڈیٹ کارڈ اور ڈیبِٹ کارڈ کی تفصیلات ایک وائرس کے ذریعے چوری کر لی گئی ہیں۔
اس وائرس کو سائبر کرائم میں اب تک کا سب سے خطر ناک وائرس کہا جا رہا ہے۔
سائنووال ٹروجن (Sinowal Trojan) نامی وائرس کو آر ایس اے کی جانب سے پکڑا گیا ہے۔ آر ایس اے فارچیون 500 کمپنیوں کے نیٹورک کے تحافظ میں مدد فراہم کرتی ہے۔ آر ایس اے کا کہنا ہے کہ ٹروجن وائرس نے پوری دنیا میں کمپیوٹروں کو متاثر کیا ہے۔ آر ایس اے کے سکیورٹی ڈویزن کے سئین بریڈی کے مطابق اس کا اثر پوری دنیا پر ہوا ہے اور تقریبا دو ہزار ڈومین متاثر ہوئے ہیں۔
ٹروجن کے بارے میں فروری دو ہزار چھ میں پتہ چلا تھا۔ اس کے بعد سے مسٹر بریڈی کا کہنا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا اور پولینڈ کے دو لاکھ ستر ہزار سے زیادہ بینک اکاؤنٹ اور دو لاکھ چالیس ہزار کریڈٹ اور ڈیبِٹ کارڈ متاثر ہوئے ہیں۔
آر ایس اے نے اسے انٹرنیٹ کنکشن کے لیے سب سے خطر ناک قرار دیا ہے۔ اپریل دو ہزار سات ميں گوگل کے تحقیق کاروں نے پینتالیس لاکھ ویب صفحات کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا کہ ان صفحات میں سے دس فیصد وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔
تحقیق کاروں نے 2008 میں کہا کہ ہر دن اس وائرس سے چھ ہزار نئے صفحات متاثر ہوتے ہیں۔ اس وائرس سے بچنے کے لیے طریقۂ کار بھی کافی آسان ہے۔ انٹرنیٹ سکیوریٹی سے متعلق کمپنی فورٹینیٹ کے ڈیرک مینکی کہتے ہیں کہ ویب پر جانے کے بعد سوچ سمجھ کر ہی کسی لِنک پر کلِک کرنا چاہیے۔
آر ایس اے نے کہا ہے کہ وہ پوری دنیا کے بینکوں اور معاشی اداروں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور انہیں سنول وائرس کے بارے میں بتا رہا ہے۔ اور اس نے اس وائرس کے بارے میں قانونی ایجنسیوں کو بھی بتا دیا ہے۔
_________________ Read The Rules !! Register To Get Full Access Any Queries PM. If you Don't Have time 2 reply at least Press THANKS BUTTON
|
|
Kool_Guy
Standard Moderator


Number of posts: 330
Age: 24
Location: IN MY DREAM
Points: 433
Reputation: 1
Join Date: 2008-09-13
|
Subject: Re: Virus Bank Details Ke Choori Thu Nov 13, 2008 11:03 pm |
|
|
Nice post
_________________ Always Love Beauty and Trust ~~Kool Guy~~
|
|
Zia
Administrator


Number of posts: 1483
Age: 27
Location: Karachi
Points: 1727
Reputation: 3
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Re: Virus Bank Details Ke Choori Tue Nov 18, 2008 6:10 pm |
|
|
nice sharing admin g
_________________
|
|