angels
Full Moderator


Number of posts: 567
Age: 23
Location: Pakistan
Points: 817
Reputation: 0
Join Date: 2008-09-05
|
Subject: TUM AISA KARO KOI JUGNO, KOI SITARA SANBHAL RAKHNA Wed Jun 03, 2009 9:14 pm |
|
|
|
تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو ،کوئی ستارہ سنبھال رکھنا میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو، بس اپنے گھر کا خیال رکھنا
اجاڑ موسم میں ریت دھرتی پہ ، فصل بوئی تھی چاندنی کی اب اس میں اگنے لگے اندھیرے تو کیسا جی ملال رکھنا
دیارِ الفت میں اجنبی کو، سفر یے درپیش ظلمتوں کا کہیں وہ راہوں میں کھو نہ جائے ذرا دریچہ اجال رکھنا
وہ رسم و راہ ہی نہیں، تو پھر یہ اثاثے کس کام کے تمھارے ادھر سے گذرا کبھی تو لے لوں گا، تم میرے خط نکال رکھنا
بچھڑنے والے نے وقتِ رخصت کچھ اس نظر سے پلٹ کے دیکھا کہ جیسے وہ بھی ہی کہہ رہا ہو، تم اپنے گھر کا خیال رکھنا
ہی دھوپ چھاؤں کا کھیل ہے، یاں خزاں بہاروں کی گھات میں ہے نصیب صبح عروج ہو تو نظر میں شام ِذوال رکھنا
کسے خبر ہے کہ کب یہ موسم اڑا کے رکھ دے خاک آذر تم احتیاّطا ذمیں پہ فلک کی چادر ہی ڈال رکھنا
_________________
|
|
Baloch
Website Team


Number of posts: 772
Age: 25
Location: Khairpur
Points: 1027
Reputation: 0
Join Date: 2008-11-19
|
Subject: Re: TUM AISA KARO KOI JUGNO, KOI SITARA SANBHAL RAKHNA Thu Jul 16, 2009 5:27 pm |
|
|
Nice one Angels G.....
_________________ Dream is not that what you see in sleep, dream is the thing which doesn't allow you to sleep
|
|