_love_
Founder


Number of posts: 183
Location: Pakistan
Points: 313
Reputation: 0
Join Date: 2008-08-12
|
Subject: Yahoo Dhamaka Offer (Must Check) Mon Oct 20, 2008 7:16 pm |
|
|
|
ڈیئر ممبرز۔۔۔ یاھو کی مشہور زمانہ کمپنی نے اب " یاھو پنگ باکس" کے نام سے ایک نئی سروس شروع کی ھے جس کی مدد سے اب آپ اپنی ویب سائٹ یا فورم پر وزیٹرز کے لیئے پرائیویٹ میسنجر مہیا کر سکتے ھیں۔ جس سے آپ ڈائریکٹلی اپنے یوزرز سے بات کر سکیں گے اس کا بیک گراؤنڈ ۔ کلر۔ نک نیم اور ڈسپلے وغیرہ سب اپنی مرضی سے بنائے جا سکتے ھیں جب اسے اپنی ویب پر شیئر کیا جائیگا تو جو وزیٹر آپ سے چیٹ کریگا وہ سو فیصد پرائیویٹ ھوگی اور اسے آپ اپنے یاھو مسنجر پر وصول کر سکیں گے یوں تو یہ سروس یاھو کے جدید ورژن پر کام کرتی ھے لیکن اس کے لئے سب سے اچھ ورژن یاھو 9 ھے جو کہ اسی ویب سائٹ پر دستیاب ھے یاھو کے سیکشن میں عاصم سعید بھائی کی پوسٹ میں اسے بنانے کا آسان طریقہ میں نیچے درج کر رھا ھوں ملاحظہ فرمائیں
1 .۔http:messenger.yahoo.com/pingbox/
2. creat Pingbox
3. Your favourite Color, Nick & Font
کوڈ کو اپنی سائٹ میں مناسب جگہ پر لگا دیں اور لیں جی آپکا پنگ باکس ریڈی ھےHTML اب نیکسٹ کرکے وزیٹرز یا گیسٹ اپنا نک نیم رکھکر آپ سے بات کر سکتا ھے۔ یا بطور مہمان بھی بات کر سکتا ھے۔ اس طریقے سے ویب سائٹ ایڈمن اپنے وزیٹرز کے مسئلے براہ راست حل کر سکتے ھیں۔ نہ کسی کو اپنی آئی ڈی دینے کی ضرورت اور نہ ھی اپنا میل اکاؤنٹ دینے کی
_________________ Read The Rules !! Register To Get Full Access Any Queries PM. If you Don't Have time 2 reply at least Press THANKS BUTTON
|
|